ابنا: امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں جاری ہیں۔ یہ فوجی مشقیں جزیرہ نمائے کوریا کے جنوب مغرب میں ہو رہی ہیں۔ کیوڈو نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقیں آج سے شروع ہوئي ہيں اور پانچ روز تک جاری رہیں گي۔ واضح رہے شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں پر ہمیشہ برہمی کا اظہار کیا ہے اور انہیں اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔
.......
/169